SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعہ

  • سعودی عرب، العوامیہ میں فائرنگ ایک شیعہ مسلمان جاں بحق

    سعودی عرب، العوامیہ میں فائرنگ ایک شیعہ مسلمان جاں بحق

    Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷

    سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی فوج کا حملہ

    ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی فوج کا حملہ

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷

    صوبہ الشرقیہ کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے میں میں تین افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج

    کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵

    پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔

  • پرامن مظاہرین پر نائیجریا کی پولیس کا تشدد

    پرامن مظاہرین پر نائیجریا کی پولیس کا تشدد

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان: دہشت گردی کے واقعات میں اعلیٰ افسران ملوث

    پاکستان: دہشت گردی کے واقعات میں اعلیٰ افسران ملوث

    Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹

    پاکستان کے معروف عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کراچی کے اعلیٰ افسران ملوث ہیں۔

  • پاکستان: کراچی میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ

    پاکستان: کراچی میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵

    کراچی پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں ایک اور شیعہ مسلمان کا قتل کر دیا گیا۔

  • ایران، عراق کی ارضی سالمیت اور شیعہ و سنّی مسلمانوں میں اتحاد کا خواہاں

    ایران، عراق کی ارضی سالمیت اور شیعہ و سنّی مسلمانوں میں اتحاد کا خواہاں

    Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۹

    ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ تہران، عراق کی ارضی سالمیت اور شیعہ و سنّی مسلمانوں میں اتحاد کا خواہاں ہے۔

  • نائیجیریا کی فوج، تین سو سینتالیس شیعوں کے قتل عام کی ذمہ دار

    نائیجیریا کی فوج، تین سو سینتالیس شیعوں کے قتل عام کی ذمہ دار

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۱

    نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے تین سو سینتالیس شیعہ مسلمانوں کو قتل کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں 14 شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم

    سعودی عرب میں 14 شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲

    سعودی عرب کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چودہ شیعہ مسلمانوں کو بے بنیاد الزام کے تحت موت کی سزا سنائی ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں دو شیعہ مسلمانوں کا قتل

    پاکستان: کراچی میں دو شیعہ مسلمانوں کا قتل

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰

    پاکستان میں مزید دو شیعہ مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا۔

خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ۳ hours ago
  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS