آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
سعودی حکام حال ہی میں اجتماعی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ نے آئمہ طاہرین کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق کی شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی نے بین الشیعہ فسادات کی کوششوں بارے میں سخت خبردار کرتے ہوے، ملک کے بعض سیاسی رہنماؤں کے خلاف دھمیکوں سے متعلق افواہوں کی تحقیقات اور جھوٹ سچ کا پتہ لگانے پر زور دیا ہے.
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے نائـب سربراہ نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سعودی عرب کی حکومت نے ایک اور شیعہ عالم دین کو حراست میں لے لیا۔
عظمت شہدا کانفرنس کے شرکا نے شیعہ شہدا کے حق میں انصاف سے کا م لینے کا مطالبہ کیا ہے۔