-
کابل میں پھر دھماکے، آٹھ جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳آل سعود نے شیعہ آبادی والے قطیف شہر کے قریب ام الحمام نامی قریے میں ایک اور مسجد کو شہید کر دیا۔ سعودی حکام کا دعوا ہے کہ انہوں نے اس مسجد کو سڑک کے توسیعی منصوبے کے تحت منہدم کیا ہے۔ سعودی حکام اس شیعہ آبادی والے علاقوں میں اب تک کئی مساجد، امام بارگاہوں، حسینیوں اور دیگر دینی مراکز کو مسمار کر چکے ہیں۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر ایران کی تعزیت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸پاکستان میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے مکتب اہل بیت ع کے پیروؤں کی جبری گمشدگی اور ان کی بازیابی نہ ہونے کے خلاف ملک گیر تحریک کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ریحان اعظمی انتقال کرگئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ۔
-
حکومت پاکستان مسلمانوں کو تکفیری دہشتگردوں سے بچائے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کی انجمنِ اساتذہ نے پاکستان میں شیعہ کانکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کوئٹہ کے ساتھ ہی پورے پاکستان میں دھرنے ختم، معمولات زندگی بحال
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰سانحہ مچھ کے متاثرین کے حکومتی وفد سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، گلگلت بلتستان اور پاراچنار سمیت پورے پاکستان میں جاری احتجاج اور احتجاجی دھرنے ختم کر دیئے گئے اور زندگی رواں دواں ہو گئی۔
-
مذاکرات کامیاب ، تحریری معاہدے پر دستخط ، دھرنا ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰حکومت اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد شرکا نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی، بالآخر کوئٹہ جانے کو تیار ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آج ایک روزہ دورے پر لاہور جانا تھا تاہم ان کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے المناک قتل کے خلاف شہداء کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شیعہ مسلمانوں کے احتجاج اور احتجاجی دھرنے پورے پاکستان میں جاری ہیں۔