برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔
عراق میں ایک سینئر صحافی ہشام الہاشمی کو ایک دہشت گردانہ کاروائی میں شہید کر دیا گیا۔
ہندوستانی صحافی گوری کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہے کئے گئے۔
ہندوستان کی معروف صحافی اور سماجی کارکن مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔