-
پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قابض افواج کی پسپائی کے معاہدے کا اعلان
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
صدرمملکت کا چینی ہم منصب کو پیغام: تہران-بیجنگ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ایران کے صدر نے اپنے چینی ہم منصب کے نام ایک خصوصی پیغام میں موجودہ عالمی صورتحال کے پیش نظر تہران بیجنگ تعلقات میں فروغ کو لازمی قرار دیاہے
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے آنکھوں کے سامنے غزہ میں ہو رہی نسل کشی پر ہماری خاموشی کو آنے والی نسلیں اور نہ ہی تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے صدر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی دن کی روشنی میں اور سب کے سامنے ہورہی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹چِلی کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میزائل سے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے چیتھڑے اڑتے دیکھنا نہیں چاہتے بلکہ انہیں عالمی عدالتِ انصاف کے کٹہرے میں کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
کولمبیا کے صدر نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا کیا مطالبہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸کولمبیا نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔