-
پزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے دورے کے موقع پر اس ملک کے صدر سے ملاقات کی اور علاقائی و دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسپیکر قالیباف کاراکاس کے دورے پر، وینزویلا کے صدر سے ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے دورہ کاراکاس کے موقع پر وینزویلا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ایران کا کہنا ہے کہ یورپی ٹرائیکا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں منفی رپورٹ جاری کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے۔
-
ایلون مسک کا امریکی صدر کے مشیر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایلومسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کا عہدہ چھوڑ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ مسقط میں ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں
-
عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں: صدر ایران
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ایران کے صدر نے عمان کے سلطان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان کو اقتصادی، سماجی، ثقافتی، سیاسی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
-
کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
فتح خرمشہر کی سالگرہ، ہزاروں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴فتح خرمشہر کی سالگرہ کے موقع پر ایران میں صدر مملکت نے مختلف شعبوں مین انسٹھ ہزار دو سو چونسٹھ منصوبوں کا افتتاح کیا۔