-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
برکس گروپ کی اہمیت پر زور
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی دفاعی صنعت کا قومی دن، "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ایران کے یوم دفاعی صنعت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایران کی جدید ترین دفاعی صنعتی مصنوعات کی حیثیت سے "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے خطرناک نتائج سے امریکی عوام بے خبر
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ واشنگٹن، جنگ یوکرین کے خطرناک نتائج سے امریکی عوام کو باخبر نہیں کر رہا ہے۔
-
میں بے قصور ہوں، سابق امریکی صدرٹرمپ نے رحم کی اپیل کردی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پرعائد ہونیوالے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا۔
-
منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے: روسی صدر
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷روس کے صدر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے لیکن کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔