-
ایران اور تاجیکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و تاجیکستان کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ایران اور تاجیکستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سیاحتی شعبے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی سترہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے ہیں۔
-
یوریشیا اقتصادی یونین اور ایران کے درمیان آزاد انہ تجارت کے فروغ کی حمایت
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷روسی صدر نے کہا ہے کہ انکا ملک، یوریشیا اقتصادی یونین اور ایران کے درمیان آزاد انہ تجارت کے معاہدے کو مزید توسیع دینے کی حمایت کرتا ہے۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر کے خلاف قرار داد مذمت منظور
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف قرار داد مذمت منظور ہوگئی ہے۔
-
لولا پھر سے سیاست کے میدان میں آنے کے لئے پرعزم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹برازیل کے سابق صدر پھر سے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست اوہایو کے ایک کارخانے کے کارکنوں سے اپنے خطاب میں جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کا پچاس بار دورہ کیا ہے۔
-
امریکہ روس کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کرے گا، فیصلہ ہوگیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک میلی اور وزیرجنگ لوئیڈ آسٹن نے سینیٹ میں پیش ہوکر روس یوکرین جنگ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روس کے ساتھ ساتھ چین کو بھی ایک خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پاکستان میں نئے وفاقی وزرا کی حلف برداری
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳پاکستان میں صدر عارف علوی نے نئے وفاقی وزرا کو حلف دلادیا۔