-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲جنگ یوکرین کے بارہویں دن دارالحکومت کیف کے اطراف میں یوکرینی اور روسی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔اور مغربی کیف کے علاقوں کا کنٹرول روسی فوج نے سنبھال لیا ہے ۔
-
فائر بندی ، روس اور یوکرین کے صدور کے مابین مذاکرات کی ایک شرط
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲یوکرین کے صدر زلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
جی ای سی ایف سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر میں گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ قدرتی گیس دنیا میں توانائی کے مستقبل کا بہترین ذریعہ ہے جو انسانی سماج و معاشرے کے لئے بھی توانائی کا اہم ترین وسیلہ شمار ہوتی ہے۔
-
قطر میں مقیم ایرانی شہریوں سے صدر رئیسی کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا دوره قطر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کا دورہ قطر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر قطر کے امیر کی سرکاری دعوت پر آج پیر 21 فروری کو دوحہ کا دورہ کریں گے۔