-
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔
-
صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسس کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔
-
ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ملک کی دوست اور مددگار ہے۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مملکت کا انتظام بھی فطری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔
-
رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔