-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور صوبہ صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کے ملک کی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی جارحیتوں کے مقابلے میں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور یقینا یمن، امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا۔
-
ہم امن کے لئے دعوت دینے میں سنجیدہ ہیں: صنعا
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵یمن کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کی شکایت کے جواب میں سلامتی کونسل کو ایک خط بھیج کر تاکید کی ہے کہ صنعا امن کی دعوت کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔
-
یمنی فورسز کا جوابی حملہ، سعودی حکام بلبلا اٹھے
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷ابہا ائرپورٹ پر یمنی فورسز کے مبینہ ڈرون حملوں سے آل سعود پر بوکھلاہٹ طاری ہوگئی ہے۔
-
۸۰ ہزار یمنی بیمار سعودی و امریکی حکام کی بھینٹ چڑھ گئے
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰یمن کے دارالحکومت صنعا میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ صنعا ایئرپورٹ کی سعودی و امریکی اتحاد کے ذریعے ہونے والی ناکہ بندی کے باعث اب تک اسی ہزار بیمار اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
صنعا ایرپورٹ پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا بین الاقوامی ایرپورٹ اور صنعا شہر کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱کہتے ہیں کہ یمن کی خوشیاں سعودی عرب سے نہیں دیکھی جاتیں اور اُس نے گزشتہ چھے برسوں سے جاری اپنی جارحیت کے دوران جی توڑ کوشش کی کہ یمنی عوام کی خوشیوں کو اُن سے چھین کر انہیں اپنی خواہشوں کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کردے مگر وہ ناکام رہا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں گزشتہ روز ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جو یقینا سعودی مزاج پر بار بنا ہوگا۔
-
صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳یمن کی مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے جو ریاض میں مقیم ہیں، صنعا کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یہ ائیرپورٹ فوجی اور دہشت گردانہ اہداف کے لئے استعمال ہوتا تھا۔
-
ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
-
یمن میں ایران کے سفیر کی تعیناتی سے سعودی عرب سخت طیش میں
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱یمن میں ایران کے سفیر نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کو سونپ دیے۔