-
غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷غزہ اور یوکرین کی جنگوں کی وجہ سے برطانوی اسلحہ ساز کمپنی کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری پوری کر لی؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ہم رفح آپریشن شروع کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
رائٹرز کا دعوی، 8 ہفتوں تک شدید جنگ جاری رہے گی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی شدید لڑائی 8 ہفتوں تک جاری رہے گی۔
-
کیا اسرائیلی وزیر جنگ کا دعوی صحیح ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور کے بارے میں گیلنٹ کا دعویٰ، بالکل بکواس اور بے بنیاد ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا بحری جہاز جل گیا!
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲نہاریا کے ساحل پر اسرائیلی جہاز میں آگ لگ گئی۔
-
صیہونی صدر کا عجیب و غریب بیان
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا، حماس پر فتح کے مترادف ہے۔
-
صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، عسقلان میں 3 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔