-
اسرائیل کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر ملا بم
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایکی اسرائیلی میڈیا نے تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ پر بم ملنے کی اطلاع دی ہے۔
-
اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایک صیہونی میگزین نے اس ہفتے منگل کے روز اسرائیلی کمپنی ٹینووا کے مرکزی کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسرائیلی فوج
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴اگرچہ صیہونی فوج کی ابتر صورتحال کے بارے میں ہمیشہ انتباہات سامنے آتے رہے ہیں لیکن بنیامین نتن یاہو کے دوبارہ وزیر اعظم بننے اور عدالتی نظام میں متنازع تبدیلیوں کے بعد سے اس طرح کے انتباہات میں شدت آگئی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے پوشیدہ ہتھیاروں سے اسرائیل خوفزدہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷صیہونی حکومت کے چینل-13 پر عرب امور کے رپورٹر ہیزی سیمنٹوف کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان پہلے دھمکی دینا چاہتا ہے اور اس کے بعد ایک پیغام بھی دینا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل جنگ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، اسرائیل کے سابق فوجی جنرل کا اعتراف
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل علاقے کی کسی جنگ میں شامل ہونے کی آمادگی نہیں رکھتا چونکہ اس پر ممکنہ طور پر برسنے والے ہزاروں میزائلوں کا خوف طاری ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
-
15 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایک فلسطینی نوجوان جو چند روز قبل نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے: صیہونی ویب سائٹ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے۔
-
حزب اللہ نے کیں فوجی مشقیں اور اسرائیلی حکام کے حواس باختہ ہوگئے
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے راکٹوں نے تل ابیب کی نیندیں حرام کر دیں۔