-
آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!
-
سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ"بن سلمان صیہونی ہے" کی گردش
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔
-
صیہونیزم اور سامراج کے مقابلے میں مزاحمت جاری رکھنے پرتاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
روم میں صیہونیت مخالف کانفرنس
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی تقریب میں شرکت سے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما کا انکار
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷برطانیہ اور اسرائیل کے مشترکہ عشائیے اور اسی طرح بلفور شرمناک بیان کی صدسالہ تقریب میں شرکت سے لیبر پارٹی کے رہنما کا گریز صیہونیوں کی برہمی کا باعث بنا ہے۔
-
اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷اسرائیل کے آرتھوڈکس یہودیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کو لے کر ٹکرا ہوا جس کے دوران چالیس صیہونیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ گزشتہ چند روز سے اسرائیل میں ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کے خلاف اسرائیلی ربیوں کے اعتراضات جاری ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے۔ علمائےاسلام کا بیان
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶اسلامی ملکوں کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں 3 صیہونی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کے حملے میں 3 صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سات صیہونی ہلاک اور زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵مقبوضہ فلسطین میں کم سے کم سات صیہونی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۹یہودی آبادکاروں اور صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کے عناصر نے آج پھر مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔