-
پاکستان کے چیف جسٹس کا برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸پاکستان کے چیف جسٹس نے برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انیس سو ترپن میں ایران کی قانونی حکومت گرانے اور انیس سو سترہ کے بالفور اعلامیئے کو برطانیہ کے غلط اقدامات قرار دیا ہے۔
-
ناراض ڈنمارک نے اسرائیل سے سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷ڈنمارک نے مقبوضہ فلسطین میں واقع کمپنیوں سے اپنا سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔
-
غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت ضمیر و اخلاق سے عاری، نازیوں سے بھی بدتر ہے: نصر اللہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےغاصب صیہونی حکومت کو ضمیر و اخلاق سے عاری اور نازیوں سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔
-
رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳اسرائیلی میڈیا نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن اور ایک غاصب فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے جواب
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴کولمبیا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔