خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔
جارح صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں واقع نابلس کے العین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ان کی لڑائی شروع ہوگئی-
پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے اس خطے کو اجتماعی قتل عام کے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ اجاگر کردیا ہے۔
حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ہونے والے ریفرنس میں حوزہ علمیہ قم میں تدریس اور تعلیم میں مشغول علماء اور طلباء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔
عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت اور اس ملک کے عوام کو ان کے قومی اور جائز حقوق کے حصول کے لیے فیصلہ کن حمایت پر زور دیا ہے۔