-
کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
طالبان حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے، اقوام متحدہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے اور خواتین کے حقوق کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کا پاکستان پر حملہ، سات افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵پاکستان کے علاقے چمن میں افغان طالبان کی فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہونے کی خبر ہے
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ ہوئی ہے۔
-
افغانستان؛ بامیان یونیورسٹی میں پاس آؤٹ تقریب میں لڑکیوں کی شرکت پر روک
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳طالبان کی حکومت نے بامیان یونیورسٹی کے گریجویشن کے جشن میں طالبات کو شامل ہونے سے روک دیا۔
-
ایران نے کی مزار شریف اور جلال آباد دھماکوں کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲افغانستان کے شہروں مزار شریف اور جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔