-
افغانستان: خود کش دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
وزیراعلی شہباز شریف کی امریکی صدر کے بیان پر شدید تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی شہباز نے امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب امریکا سے کہنے کا وقت آگیا ہے کہ ہمیں اس کی امداد نہیں چاہئے
-
طالبان کو مذاکرات کی امریکی پیشکش
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان سے امن مذاکرات افغانستان میں کامیابی کے لیے ضروری ہیں۔
-
امریکا کی نئی افغان پالیسی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنادیں گے: طالبان ترجمان
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱افغان طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگرامریکی افواج نہ نکالی گئیں تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنادیں گے۔
-
افغانستان :4 اہم چیک پوسٹوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰شمالی افغانستان میں 4 اہم چیک پوسٹوں پرطالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
کراچی میں طالبان کے 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ٹرمپ کے نام طالبان کا خط
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳گروہ طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ اس ملک میں سولہ برسوں سے امریکی فوجیوں کی موجودگی، بدامنی، عدم استحکام، اور دفتری بدعنوانیوں میں اضافے کا سبب بنی ہے-
-
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی ہوگیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے فیصلے پر طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے۔