-
میرزا اولنگ طالبان اور داعش کے قبضے سے آزاد
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱افغان فوج نے صوبہ سرپل کے ضلع میرزا اولنگ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
افغانستان، ضلع جانی خیل پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸طالبان نے شدید جھڑپ کے بعد ضلع جانی خیل پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں 4 امریکی فوجی ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے پروان میں ایک امریکی ٹینک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔
-
افغان علاقے میرزا اولنگ میں عام شہریوں کے قتل عام کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبہ سرپل میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی مذمت کی ہے
-
افغانستان:235 یرغمالی رہا 60 جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے 235 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
لاھوردھماکے کی مذمت
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴پاکستان کے شہر لاہور میں ہوئے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
شمالی افغانستان میں انسانی المیے کا خدشہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷افغان طالبان نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ پر قبضہ کرنے کے بعد ایک سو پچاس خاندانوں کو قیدی بنالیا ہے۔ ۔
-
پاکستانی طالبان سمیت 7 دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴پاکستان کے شہر کراچی اور بلوچستان کے علاقے کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں آپریشن رد الفساد کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان:عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شہریوں کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے عام شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے ۔
-
افغانستان: 40 طالبان اور5 عام شہری ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند ميں طالبان کے حملے ميں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔