-
پاکستان دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، افغانستان کا الزام
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۰افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان، طالبان اور دہشت گردی کی حمایت کر کے افغانستان میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کا باعث بنا ہوا ہے۔
-
طالبان قیادت کا گڑھ پاکستان میں ہے۔ افغان وزیردفاع کا الزام
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۵افغانستان کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ طالبان قیادت کا گڑھ پاکستان میں ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۹افغان حکام نے ایک اہم طالبان کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
قندوز اسپتال پر امریکی حملہ ، جنگی جرائم کا مصداق
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸قندوز میں اسپتال پر امریکی فضائیہ کے حملے کی عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے-
-
قندوزکے اسپتال پرامریکی حملے کی تحقیقات کرائی جائيں : ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں ایک اسپتال پر امریکی ہوائی حملے کی تحقیقات کرائے جانے پر زور دیا ہے-
-
قندوز کے اسپتال پر امریکی حملے کے خلاف ایران کا ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے شہر قندوز کے اسپتال پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، اٹھائیس ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶افغان فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم اٹھائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کے سرغنہ کی افغانستان میں جنگ جاری رکھنے پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۱طالبان لیڈر ملااختر منصور نے اعلان کیا ہے کہ قندوز جیسے حملوں اور قبضوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
قندوز کے اسپتال پر امریکی طیاروں کی بمباری، 37 افراد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵افغانستان کے شمالی شہرقندوز کےایک اسپتال پر امریکی بمباری سے ہلاک ہونےوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے
-
افغان صدر نے قندوز کی آزادی پر فوج کی قدردانی کی
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰افغانستان کے صدر نے قندوز کو آزاد کرانے پر فوج کی قدردانی کی ہے۔