-
کابل میں فوج کی حمایت میں مظاہرہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴ہزاروں افغان شہریوں نے دارالحکومت کابل میں قومی فوج کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
افغانستان کے کسی بھی حصے پر کسی بھی گروپ کا قبضہ ناقابل قبول ہے۔ پاکستان
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹پاکستان نے افغانستان کے صوبہ قندوز پر طالبان کے قبضے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے شہر قندوز افغاں فوج کے محاصرے میں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶افغانستان کے شہر قندوز سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ شہر اب افغاں فوج کے محاصرے میں آچکا ہے۔
-
شہر قندوز پر نیٹو کا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰افغانستان کے شہر قندوز کو آزاد کرانے کے لئے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائی کے موقع پر نیٹو نے اس شہر میں طالبان کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان کا قبضہ ہوگیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۰افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوجانے کی اطلاعات ہیں۔
-
افغانستان میں 100 سے زیادہ طالبان ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵افغانستان میں سو سے زیادہ طالبان کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۸عالمی ادارہ صحت نے پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے دو حملے، 15 سیکورٹی اہلکار ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۸افغانستان میں طالبان کے دو الگ الگ حملوں میں پندرہ سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں 38 طالبان ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰افغانستان میں اڑتیس طالبان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں-
-
افغانستان میں پچیس طالبان ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳افغان وزارت داخلہ کےاعلان کےمطابق فوج اورپولیس کے مشترکہ آپریشن میں بارہ سے زائد طالبان مارے گئے ہیں۔