اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔
اوسلو اجلاس عالمی برادری کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی جانب ایک قدم تھا، یہ بات روس کے ایک اعلیٰ اعہدے دار نے کہی ہے۔
افغانستان کے صوب بغلان میں طالبان اور اس گروہ کے مخالف محاذ کے درمیان جھڑپیں ہونے کی خبر ملی ہے۔
طالبان حکومت کے ترجمان مفتی انعام اللہ سمنگانی نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی اُس تعریف کا خود کو پابند نہیں سمجھتی جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے۔
افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
طالبان حکومت کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا تو امریکہ رد ےعمل کیلئے تیار رہے۔
داعش دہشت گرد گروہ نے ہرات کے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان وفد کے دوران ناورے سے صورتحال میں بہتر کی امید ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔