طالبان گروہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اس کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔
اسلام آباد پاکستان چین اقتصادی تعاون کے منصوبے سی پیک میں افغانستان کی شمولیت کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
پاکستان کے محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اس لئے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ عالمی اداروں کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
طالبان نے دارالحکومت کابل کی سب سے بڑی زیارت گاہ کو بند کردیا ہے۔
طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسبلی سے افغانستان کی سابق اشرف غنی حکومت کے نمائندے کے خطاب پر اپنے ملک کی مخالفت کا اظہار کیا۔
مشرقی افغانستان میں صوبہ ننگرہار کے گورنر ہاؤس کی عمارت کے سامنے بم دھماکا ہوا ہے۔