کابل سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد پیر سے دوبارہ کھول دی گئ ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات کا نیا دور بھی ناکام ہوگیا ہے۔
روس نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصا شمالی افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ملک میں پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
طالبان نے افغان خواتین کے جِم اور عوامی پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔