-
پاکستان کے این ایس اے کابل میں، افغان حکام سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی وفد دوطرفہ معاملات، مشترکہ مفادات اور افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر گفتگو کرنے کابل پہنچ گیا۔
-
اوسلو اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی طرف ایک قدم تھا: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳اوسلو اجلاس عالمی برادری کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی جانب ایک قدم تھا، یہ بات روس کے ایک اعلیٰ اعہدے دار نے کہی ہے۔
-
افغانستان کے صوبے بغلان میں جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷افغانستان کے صوب بغلان میں طالبان اور اس گروہ کے مخالف محاذ کے درمیان جھڑپیں ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
ہم اُس جامع اور وسیع البنیاد حکومت کے قائل نہیں جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے، ترجمان طالبان کی سحر ٹی وی سے خصوصی گفتگو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰طالبان حکومت کے ترجمان مفتی انعام اللہ سمنگانی نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی اُس تعریف کا خود کو پابند نہیں سمجھتی جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے۔
-
افغانستان کے بحران پر اقوم متحدہ کوتشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶طالبان حکومت کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا تو امریکہ رد ےعمل کیلئے تیار رہے۔
-
ہرات کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳داعش دہشت گرد گروہ نے ہرات کے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
خود کو تسلیم کرانے کے لئے طالبان حکومت کوشاں، ایک وفد ناروے بھیجا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان وفد کے دوران ناورے سے صورتحال میں بہتر کی امید ہے۔
-
افغانستان، طالبان عناصر آپس میں بھڑے، حکومت کے ترجمان کی دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵طالبان کے ترجمان نے اس گروہ کے خلاف مزاحمت دکھانے والے ہر شخص کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
سابق افغان نائب صدر کا دعویٰ، دو شہر طالبان کے ہاتھ سے نکل گئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱افغانستان کے سابق نائب صدر نے دعوی کیا ہے افغانستان کے دو شہروں سے طالبان کا صفایا کردیا گیا ہے۔