-
قطر میں یورپی یونین کے ساتھ طالبان حکام کے مذاکرات
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں نے افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔
-
پاکستان افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں تعاون کرے: ہندوستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں پڑوسی ملک پاکستان سے غیر مشروط تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: یورپی یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے:۔
-
کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹افغان خواتین نے کابل میں ایک اجلاس کر کے عبوری طالبان حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں شدید دھماکہ، تفصیلات کا انتظار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۱افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ایک بار پھر شدید دھماکہ ہوا ہے۔
-
دنیا اگر ہم سے اشتراک عمل چاہتی ہے تو ہمیں تسلیم کے: طالبان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے دنیا سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی برادری افغان عوام کی جان کے تحفظ کو ترجیح دے، افغانستان میں انسانی المیے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵مغربی ممالک افغانستان میں جان بوجھ کر اقتصادی بحران پیدا کررہے ہیں۔
-
افغانستان کا بینکنگ سسٹم تباہ ہونے کے دہانے پر، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان کے بینکوں سے متعلق ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔
-
طالبان نے مغربی اقدار کی ترویج کرنے والے پروگراموں کی اشاعت اور خواتین کی اداکاری پر پابندی عائد کر دی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے ملک میں شریعت اسلامی سے منافات رکھنے والے پروگراموں پر پابندی عائد کر دی۔