-
عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸ذرائع ابلاغ نے طالبان کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنے سفارتخانے کو دوبارہ کھول دیا ہے۔
-
امریکی ٹال مٹول پر طالبان کا اعتراض
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴پاکستان میں طالبان کے سفارتخانے کے نو مقرر چارج ڈی افیئرز نے کہا ہے کہ طالبان نے تسلیم کئے جانے کی سبھی شرايط پوری کر دی ہیں۔
-
کابل میں ایران اور طالبان کے وفود کا اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور طالبان کے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔
-
کابل میں ایک اور دھماکہ، دو افراد کے زخمی ہونے کی خبر
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک اور بم دھماکے میں کم سے کم دو افرا د زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین تجارتی اتفاق رائے، پاکستان طالبان حکام کے لئے اقتصادی و تجارتی سہولتیں فراہم کرنے میں پرعزم
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳افغانستان کی عبوری طالبان حکومت اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاملات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
کابل میں مسافر بس پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسافر بس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دوسری جانب افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے داعش کو اپنے ملک کے لیے باہرسے بھیجای جانے والا پروڈکٹ قرار دیا ہے۔
-
افغان عہدیداروں سے گفتگو کے لئے ایران کے نمائندے کابل پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے طالبان عہدیداروں سے گفتگو کے لئے کابل پہونچے ہیں۔
-
کابل میں مظاہرہ، طالبان کو تسلیم کئے جانے کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شہریوں نے طالبان کو تسلیم کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان طالبان نے ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان ثالثی کی تصدیق کردی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷افغان طالبان، حکومت پاکستان اور پاکستانی طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں ثالثی کر رہے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے مین کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔