-
افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان: غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰پاکستان کے وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے پناہ گزینوں خصوصا قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲پانچ اعشاریہ چار کی شدت کے ساتھ آنے والے ایک اور زلزلے نے افغانستان کے صوبہ ہرات کے شمالی علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات نہيں کئے جائيں گے: پاکستانی وزیراعظم
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے اس کے باوجود دہشت گردوں کو کنٹرول نہيں کیا جاسکا ہے۔
-
افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴بغلان میں آنے والے زلزلے کے ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی ایران کے کردار کی قدردانی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد میں ایران کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔