-
انسداد کورونا کے تمام طبی آلات و وسائل کی ایران میں تیاری
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴سائنس و ٹیکنالوی کے امور میں صدر ایران کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے مقابلے سے متعلق تمام طبی وسائل و آلات ایران میں تیار کئے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین نے ڈاکٹر مریض رابطہ کا جامع نظام تیار کر لیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان رابطے کا جامع نظام تیار کرلیا ہے۔
-
ایران، کورونا کی روک تھام کے وسائل برآمد کرنے کو تیار
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵سائنس و ٹیکنالوجی کے امور میں صدر مملکت کے مشیر مہدی قلعہ نوی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ کمپنیاں، کورونا کی روک تھام اور اس کے ٹیسٹ سے متعلق مصنوعات اور ساز و سامان دیگر ممالک کو برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران؛ آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔
-
کورونا کے بعد دشمن قوتوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: وزیر دفاع
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد اس ہلاکت خیز عالمی وبا سے حفظان صحت، اقتصاد، ثقافت اور سیکورٹی کے لئے وجود میں آنے والے خطرات سے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کی صحت سے متعلق متضاد خبریں
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
-
ایران کے لئے عالمی جوہری توانائی کے ادارے کی طبی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱عالمی جوہری توانائی کا ادارہ بہت جلد ایران کو کورونا وائرس فیسٹ ٹسٹ ڈیواسز بھیجے گا۔
-
چینی ڈاکٹروں کی ٹیم تہران پہنچ گئی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳چین کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج طبی سامان کے ساتھ تہران پہنچ گئی۔
-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے: جواد ظریف
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کا جائزہ لیا۔
-
کورونا وائرس کے باعث ماسک اور طبی وسائل کی عالمی طلب میں سوگنا اضافہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴چین میں نئے کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں ماسک اور متعلقہ طبی آلات کی طلب میں سو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔