-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے۔
-
مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱فلسطین میں روزانہ کی بنیادوں پر دل دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کرنے والی خود ساختہ صیہونی حکومت کا ایک نامہ نگار یوکرین سے اپنی رپورٹنگ کے دوران مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ دنیا میں دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو طفل کشی کے لئے معروف ہیں، ایک صیہونی حکومت اور دوسری سعودی عرب۔ فلسطین میں صیہونی حکومت اور یمن میں سعودی عرب اب تک براہ راست یا بالواسطہ طور پر دسیوں ہزار بچوں کو نہایت سفاکیت اور تمام تر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔
-
جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!
-
امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔