-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکی ریاست فلوریڈا میں ایلسا طوفان کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے
-
امریکا میں آیا ہولناک آخرالزمانی طوفان۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکی ریاست کنٹاکی میں آئے بھیانک طوفان کی ہے۔
-
ایک طوفان سے کویت کا ہائی وے ریگستان بن گیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸حال ہی میں کویت سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ریتیلے طوفان کے بعد وہاں کے ایک ہائی وے کو دیکھا جا سکتا ہے جو مکمل طور پر ایک ریگستان کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ گاڑیاں ریت کے درمیان پھنس کر رہ گئی ہیں۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں یاس طوفان کا قہر، تیس ہزار مکانات تباہ +ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں یاس طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
ہندوستان میں تاؤتے طوفان سے تباہی
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱ہندوستان کی مغربی ریاستوں مہاراشٹر اور گجرات میں تاؤتے طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس میں اب تک دسیوں افراد ہلاک یا لاپتہ ہوچکے ہیں -
-
تاؤتے طوفان کی ہندوستان کے ساحلوں کی طرف بڑھنے کی رفتار میں تیزی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹بحیرہ عرب میں اٹھنے والے تاؤتے طوفان کی ہندوستان کے ساحلوں کی طرف بڑھنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
-
سمندری طوفان تاؤتے شدت اختیار کرگیا
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷سمندری طوفان تاؤتے شدت اختیا کرگیا ہے اور پاکستان وہندوستان کے محکمہ موسمیات نے چھٹا الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴امریکہ میں طوفانی بارشوں سے کئی ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات کی خـیریں ملی ہیں۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔