-
بلجیئم کی وزیر نے کی غزہ میں غاصب اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱بلجیئم کی ایک وزیر نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
غزہ فلسطینی بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں 3 فلسطینی بچے شہید و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔
-
یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے حامیوں نےغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع کیا۔
-
امریکہ کس ایئرپورٹ سے اسرائیل کو جنگی ہتھیار منتقل کر رہا ہے، اہم خبر سامنے آ گئی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰امریکہ شانون ایئرپورٹ کو تل ابیب کیلئے جنگی ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸غاصب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف کسی بھی طرح کے انسانیت سوز جرائم سے گریز نہیں کر رہی ہے اور اب اس نے غزہ اور جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں
-
صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔
-
جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔