-
غزہ جنگ کی کمان امریکا کے ہاتھ میں ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کا قتل عام بند کرانے کی غرض سے امریکا اور صیہونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پر ایٹم بم استعمال کرنے کی دھمکی، پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نیتن یاہو کابینہ کے ایک وزير کی جانب سے غزہ پر ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے
-
لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف سے 30 میزائل داغے گئے ہیں۔
-
فلسطین پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف بہار میں اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱ہندوستان کی ریاست بہار میں اسرائیل کے خلاف ریاست میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۴القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ بند کرانے کے لئے ہندوستان ایران کے ساتھ ہے: ہندوستانی وزیر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں علاقے کی صورت حال اور مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں بات چیت کی۔
-
عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔
-
دنیا بھر میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر جنگ مخالف مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶دنیا بھر کے مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔