-
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، دس سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶غزہ کے نہتے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور ہے۔
-
حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان سرحدی علاقوں میں حزب اللہ اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کیوں نہیں کر رہا، اہم وجہ سامنے آ گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے
-
انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے پر تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایران کی عدلیہ کو دیگر ممالک میں انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے اور عالمی اداروں کو ثبوت اور دستاویزات فراہم کرنے کا پابند بنایا ہے
-
امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکا اوریورپ کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کی فریاد سنیں، اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کرنے کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون بند کردیں۔
-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی ہتھیاروں اور جنگی وسائل سے 10 ہزار فلسطینی عوام کا قتل عام
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کے صدر نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونی گفتگو میں حماس سے جنگ کو جمہوریت سے جنگ اور دس ہزار فلسطینی عوام کے قتل عام کو صیہونی حکومت کے لئے امریکی اسلحے اور جنگی وسائل کی ترسیل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔