-
حزب اللہ لبنان کے 5 مجاہدین نے جام شہادت نوش کرلیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حملوں میں اپنے 5 مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری میں اضافہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ پر غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نےبرطانیہ میں مظاہرے کر کے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
دنیا میں اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶غاصب اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں اسرائیل کے 2 اہم ٹھکانوں کو 62 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
جنگ غزہ، اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات کا سبب بن گئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵اب صیہونی حکومت میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا 7 اکتوبر کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے یا نہیں؟ لیکن صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر جنگ یواف گالانٹ کے درمیان اس مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہيں۔
-
کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی وعدۂ الہٰی ہے۔