SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • 72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے نگراں وزیراعظم کا یو ٹرن

    مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے نگراں وزیراعظم کا یو ٹرن

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔

  • مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع  ہو جائیگا: امریکہ

    مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع ہو جائیگا: امریکہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    امریکی وزارت خزانہ نے مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا دائرہ وسیع تر ہونے کی صورت میں عالمی معیشت پر خاصے اثرات مرتب ہوں گے۔

  • امریکہ کا شکریہ، اسرائیل نے امریکا کی فوجی اور سیاسی حمایت کا اعتراف کر ہی لیا

    امریکہ کا شکریہ، اسرائیل نے امریکا کی فوجی اور سیاسی حمایت کا اعتراف کر ہی لیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کی فوجی اور سیاسی حمایت کو سراہتے ہیں۔

  • اسرائیل نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا

    اسرائیل نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵

    جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔

  • اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ

    اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا، مزید 10 فوجی ہلاک

    غزہ میں صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا، مزید 10 فوجی ہلاک

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    صیہونی حکومت کے سوروکا اسپتال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے اب تک اس اسپتال میں دو ہزار ایک سو اڑتالیس زخمی فوجیوں کو منتقل کیا جا چکا ہے۔

  • بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸

    میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • لبنان سے غاصب اسرائیل کی طرف 20 میزائل داغ دیئے

    لبنان سے غاصب اسرائیل کی طرف 20 میزائل داغ دیئے

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱

    اطلاعات کے مطابق لبنان سے مقبوضہ علاقوں کی طرف تقریباً 20 میزائل داغے گئے ہیں۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف، اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک

    غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف، اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱

    غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اور 648 دیگر فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
    ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
    ۱ minute ago
  • نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
  • یوکرین جنگ میں امن یا جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں : امریکی نائب صدر
  • کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
  • ہندوستان: ممبئی میں دھماکے اور آتش زدگی، چار فیکٹریاں جل کر راکھ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS