-
نائجیریا، ڈاکوؤں نے فوجی طیارہ مار گرایا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷نائیجیریا، شرپسندوں نے ملک شمالی علاقے فوجی مشن کے دوران جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر فضا میں ہی تباہ کردیا۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ تباہ، ہلاکتیں 45 ہو گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کی تازہ وحشیگری
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱غزہ پر غاضب صیہونی حکومت نے تازہ وحشیانہ اور جنون آمیز حملوں میں فلسطینی استقامت کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹امریکہ کے لڑاکا طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد کے قریب علاقے بو کمال پر بمباری کی ہے۔
-
میانمار، فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰میانمار میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
امریکہ میں فوجی طیارہ تباہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ، طیاروں کے درمیان تصادم!
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷امریکہ میں دو نجی طیارے فضا میں ٹکرا گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
امریکہ کا بی 52 اور ایف 18 طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶امریکہ افغانستان سے اپنے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کے لئے حفاظتی اقدامات کر رہا ہے۔