-
طیارے کے ویل باکس میں سفر کا انجام
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲ویل باکس ميں چھپ کر سفر کرنے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
غزہ پٹی پر صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں کا حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نےجمعے کو غزہ پٹی پر حملے کئے ہیں-
-
امریکہ اشتعال انگیزیوں سے باز رہے: چین
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵چین نے تائیوان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر امریکہ کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
-
داعش کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 دہشتگرد ہلاک کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر ان میں موجود بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کو ضبط کر لیا ہے۔
-
افغان فوج کے نام پر طیاروں کی خریداری میں گھپلا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱اسپیشل انسپکٹری کنسٹرکشن نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں کے طیارے ہزاروں میں فروخت کردیئے گئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 148 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انڈونیشیا، طیارہ حادثے کے تعلق سے بڑی پیشرفت
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ بدنصیب طیارے کے دو بلیک باکس تلاش کر لیے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، سبھی مسافر جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ سمندر میں گر گر تباہ ہو گیا ہے۔
-
یوکراین طیاره کی پہلی برسی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ