-
میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونیوں کے حملے، 50 ٹن دھماکہ خیز مادہ فلسطینیوں پر برسایا گیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱صیہونی جیٹ فائٹروں نے گذشتہ رات غزہ پٹی پر شدید بمباری کی ہے جس میں عام فلسطینی اور ان کی زرعی زمینیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ دریں اثنا تل ابیب میں بھی ایک شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے جس سے صیہونی حکومت کی سلامتی کے لئے ایک چیلنج کھڑا ہوگیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لگاتار دوسرے دن غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت، تین شامی فوجی اہلکار زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲شام کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حماہ کے مصیاف علاقے پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں شام کے تین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین، کی رونمائی کی۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔
-
ایئرو انڈیا دوہزار تیئیس ایئر شو کا آغاز (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایئر شو ایئرو انڈیا دو ہزار تیئیس شروع ہوگیا۔
-
عراق و شام پر ترک فوج کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ترک ذرائع نے شمالی عراق اور شام پر ترک فوج کے حملے میں پی، کے، کے، کے چار عناصر کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
-
عراقی علاقے پر ترک جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ترک جنگی طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دھوک کے علاقوں کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔