• ایران علاقے کا امن ترین ملک

    ایران علاقے کا امن ترین ملک

    Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔

  • دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون پر ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید

    دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون پر ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش اور انتہا پسندی کے مقابلے میں علاقائی ملکوں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ انھوں نے اسی طرح جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کے لئے امریکی شرائط کے بارے میں کہا کہ کسی کثیر فریقی معاہدے کے کسی ایک فریق کو شرائط معین کرنے کا حق نہیں ہوتا۔

  • داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ، محمد جواد ظریف

    داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ، محمد جواد ظریف

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔

  • ایران خطے پر اپنی بالادستی نہیں چاہتا

    ایران خطے پر اپنی بالادستی نہیں چاہتا

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں اور ان کے علاقائی اتحادی اپنی غلطیوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ ایران خطے پر اپنی بالادستی کا نہیں بلکہ خطے کو طاقتور بنانے کا خواہاں ہے۔

  • ایران علاقے کا سب سے پرامن ملک ہے، محمد جواد ظریف

    ایران علاقے کا سب سے پرامن ملک ہے، محمد جواد ظریف

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا سب سے پرامن اور طاقتور ملک ہے۔

  • کویت میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    کویت میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کویت میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

  •  جوہری معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہیں، وزیر خارجہ  ظریف

    جوہری معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہیں، وزیر خارجہ ظریف

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔

  • ٹرمپ ایران جوہری معاہدے سے آگ بگولہ: ظریف

    ٹرمپ ایران جوہری معاہدے سے آگ بگولہ: ظریف

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جوہری معاہدے سے غصے میں ہیں جس کی وجہ سے وہ معاہدے کو توڑنے کے لئے غیرمتعلقہ مسائل کو اچھال رہے ہیں۔

  • اعتماد سازی پر ایران کی تاکید

    اعتماد سازی پر ایران کی تاکید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱

    وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمجھتا ہے کہ علاقائی بحران اور مسائل کو صرف بات چیت کے ذریعےہی حل کیا جاسکتاہے

  •  دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت ختم

    دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت ختم

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماضی کے برعکس دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت اب گذر گیا اور اب سیکورٹی نیٹ ورک قائم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔