-
فیصلہ کرنا، شامی عوام کاحق ہے: جواد ظریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشتگرد گروہوں کو شکست ہو رہی ہے اور شام کے مستقبل کا فیصلہ صرف اس ملک کے عوام کریں گے۔
-
مغرب پر انحصار کا دور لد گیا، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں نہ تو سب کچھ ہیں اور نہ ہی انہیں محض کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا جاسکتا ہے۔
-
آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ، ایٹمی معاہدے کے منافی
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ کو جامع ایٹمی معاہدے کے متن اور اس کی روح کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران، سعودی پالیسی میں تبدیلی کا خیر مقدم کرے گا
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے تو ایران مثبت ردعمل ظاہر کرے گا۔
-
ایمٹی سمجھوتے کا تحفظ اور پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں فروغ ایران کی ترجیحات میں ہے : جواد ظریف
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کا تحفظ اور امریکہ کی رخنہ اندازیوں اور بدعہدیوں کو روکنا نیز پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا اسلامی جمہوریہ ایران کی ترجیحات میں ہے۔
-
دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کسی بھی مذہب اور نسل سے تعلق نہیں ہے۔
-
مغرب کی بالادستی کا دور گزرگیا، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ امریکہ پر اعتماد کی نہیں بلکہ امریکی پالیسیوں پر بے انتہا بد اعتمادی کی علامت ہے۔
-
جواد ظریف اور ولد شیخ کی یمن میں انسانی المیہ روکنے پر تاکید
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے اپنے دورہ تہران میں وزیرخارجہ جواد ظریف سمیت دیگر ایرانی حکام سے یمن کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے: جواد ظریف
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہیں-
-
علاقے میں امریکی مہم جوئی کے خلاف منصوبے کا جائزہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کمیشن کے اجلاس میں علاقے میں امریکہ کی مہم جوئی اور اس کے دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا