اسلامی جمہوریہ ایران اور زیمبابوے کے وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لینے کے ساتھ دونوں ملکوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس پر بھی بات چیت کی
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کی ترجیحات ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوطرفہ احترام کی بنیاد پر تعلقات کو فروغ دینا ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو صیہونی جرائم کا سلسلہ ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی دعوؤں کو فرسودہ اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا تصور بھی غلط ہے اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاملے پر دوبارہ مذاکرات کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری امریکی بائیکاٹ کی ڈرامے بازی پر کوئی توجہ دیئے بغیر ایران کے ساتھ مفاہمت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کر کے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ اور مغربی ایشیا کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ تصور ترک کر دینا چاہئے کہ دوسرے ملکوں میں بدامنی پھیلا کر امن و سیکورٹی قائم کی جاسکتی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مختلف علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تہران اور الجزیرہ کے نظریات میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ تین افریقی ملکوں الجزائر، موریطانیہ اور تیونس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ محاصرہ، پابندیاں، دھمکیاں اورتادیبی اقدامات عرب ممالک کے بحران کے حل میں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گی۔