• پانچ جون، ایران میں انقلابی تحریک کے آغاز کا دن

    پانچ جون، ایران میں انقلابی تحریک کے آغاز کا دن

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸

    پندرہ خرداد خرداد مطابق 5 جون 1963 بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پر پندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔

  • دنیا میں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی

    دنیا میں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دنیا میں آزادی کے لئے جدوجہد اور ظلم کے خلاف استقامت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • السلام علیکم یا انصار دین اللہ ۔ پوسٹر

    السلام علیکم یا انصار دین اللہ ۔ پوسٹر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷

    دین اسلام کی بقا میں کربلا کا کلیدی کردار رہا ہے اور خود کربلا میں نصرت امام حسین علیہ السلام کے لئے حاضر ہونے والے اصحاب حسینی کا کردار ناقابل انکار ہے جن میں سے ہر ایک اپنی اپنی جگہ فضائل و کمالات کا ایک پیکر تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب زبانِ معصوم مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کرتی تو انکے ساتھ ساتھ فورا اصحاب حسین (ع) کو انصار دین کا خطاب دے کر انہیں بھی یاد کرتی اور سلام کرتی نظر آتی ہے۔

  • سنہ ۶۱ کا روز عاشور آج بھی قیامت خیز ہے۔ ویڈیو

    سنہ ۶۱ کا روز عاشور آج بھی قیامت خیز ہے۔ ویڈیو

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸

    سنہ ۶۱ ہجری میں رونما ہونے والے ہولناک واقعۂ کربلا کے روز عاشور سے اب تک ۱۳۸۲ برس گزر چکے ہیں یعنی قریب چودہ صدیاں، مگر یہ غم حسین ہے جسے ہر چیز کو فرسودہ اور کہنہ کر دینے والا بے رحم زمانہ بھی مغلوب نہ کر سکا اور گویا ہر شیئے پر غالب آنے والا زمانہ غم حسین (ع) کے سامنے خود مغلوب ہو چکا ہے۔ شاید یہی وہ حقیقت ہے جسکی جانب حضرت رسالتمآب (ص) نے بھی اشارہ فرمایا ہے کہ قتل حسین (ع) کو لے کر مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو تا ابد تھنڈی نہیں ہو سکتی۔

  • افغانستان میں عزاداری

    افغانستان میں عزاداری

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    افغانستان میں بھی مختلف علاقوں میں جمعرات کو عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔

  • ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء

    ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عاشورائے حسینی منایا جارہا ہے ۔ ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ملکوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ عاشورائے حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں۔

  • حسینی پروانوں سے چھلکتی ہوئی کربلائے معلیٰ۔ ویڈیو

    حسینی پروانوں سے چھلکتی ہوئی کربلائے معلیٰ۔ ویڈیو

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    شب عاشور کربلائے معلیٰ حسینی پروانوں سے جھلکتی رہی، اس موقع کی ایک نادر ویڈیو فوٹیج ملاحظہ ہو۔

  • آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے

    آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    آج روز عاشور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیح ہے: سید حسن نصراللہ 

    صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیح ہے: سید حسن نصراللہ 

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    حزب اللہ کے سربراہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف مقابلہ آرائی ہماری اولین ترجیحات میں ہے۔ 

  • ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔