-
افغانستان:40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت مندوں کی رسائی کے لیے مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔
-
خوراک کی عالمی تنظیم: غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
غزہ کو قحط و بھوک مری کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷خوراک کی عالمی تنظیم نے غزہ میں قحط و بھوک مری پر سخت خبردار کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے لئے مزید امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر: فاؤ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ورلڈ فوڈ پروگرام نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے اپنی امداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
23 ملین افغان شہریوں کو امداد پہنچائی: عالمی ادارہ خوراک کا دعوی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔
-
ایران میں ایس ایم اے کی دواؤں کی تیاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے محکمہ خوراک و دوا کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایس ایم اے کی دوا کے پیداوری یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی امداد
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹ہندوستان نے افغانستان کے لئے گندم کی امداد کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور اس ملک کو گندم کی فراہمی سے متعلق خوراک کی عالمی تنظیم کے ساتھ ایک اور سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کی تسلط پسندی کا المناک نتیجہ، دو کروڑ سے زائد یمنی، انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ دو کروڑ سے زائد یمنی شہریوں کو فوری طور پر انساندوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔