دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اور اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
عالمی ادارہ صحت کےسائنسدان اگلے ماہ کورونا کے مرکز والے چینی شہرووہان جائیں گے۔
دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں تاہم اس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
عبدالناصر ہمتی کا کہنا تھا کہ ایران کے تمام بینکوں اور مرکزی بینک سمیت ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کیخلاف امریکی پابندیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی حکام ایرانی قوم کیخلاف دباؤ ڈالنے کی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرتے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اطلاق انسانی معاملات پر نہیں ہوگا۔
ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔