-
ایران کے بینک ملت کو ہرجانہ ادا کرنے پر برطانوی حکومت رضامند
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶برطانوی حکومت نے ایران کے بینک ملت کے ذریعے دائر کئے گئے کیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کے اس ایرانی بینک کو تاوان ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ: کیا پاکستان معاشی مشکل سے نکل جائیگا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
پاکستان معاشی بحران سے نکل گیا: اسد عمر
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آؤٹ پیکیج 3 سال کے لیے ہوگا جس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز یا 9 ارب ڈالرز کا پیکج ملے گا۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
پاکستان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب ڈالر
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ڈھائی ارب ڈالر سے بڑھ کر18 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں اقتصادی بحران، بینکوں کے سربراہ برطرف
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸حکومت پاکستان نے ملک میں اقتصادی بحران کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے دو ڈپٹی گورنر اور نیشنل بینک سمیت 4 بینکوں کے سربراہان کو عہدوں سے برطرف کردیا۔
-
پاکستان کی معیشت پر آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا قبضہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹پاکستانی کے سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ حکومتی ناقص پالیسیوں سے عام آدمی پر مہنگائی کا شدید بوجھ پڑے گا۔
-
کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی تحفظات ناکافی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶عالمی بینک نے پاکستان کے شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر کشن کنگا ڈیم کی تعمیر مسترد کردیا۔
-
ایران، ہندوستان و افغانستان کے وزرائے اقتصاد کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے اجلاس میں شرکت کے لئے اپنے دورہ نیویارک میں ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے اقتصاد سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان کے لئے520 ملین ڈالرامداد
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰عالمی بینک نے افغانستان کے لئے520 ملین ڈالرکے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔