-
بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔،طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی ۔ 8 جنوری 2021)
-
کاروباری ٹرمپ کی بیٹی اور داماد قومی خزانے پر بوجھ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور داماد پر انوکھے انداز سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
جاتے جاتے امریکی صدر ٹرمپ کے مؤاخذے کا بل بھی منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے صدر دونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے: شیخ عیسیٰ قاسم
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔
-
شہید سلیمانی امریکہ کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے: حزب اللہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ استقامتی محاذ کی کامیابی اور فتحمندی کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سرجاتا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔