-
صیہونی حکومت کے جرائم پر فوری کارروائی کی جائے، حسین امیرعبداللہیان
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کے لئے تمام ملکوں اور بین الاقوامی اداروں خاص طور سے اسلامی کانفرنس تنظیم کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مسجدالاقصی میں فلسطینیوں کااجتماع
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳عالمی یوم القدس کی مناسبت سے بڑی تعداد میں مسجدالاقصی میں جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کردیا تاہم فلسطینیوں کی استقامت نے انھیں پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا جبکہ فلسطین، کے ساتھ ہی افغانستان، عراق، بحرین اور یمن اوربہت سے دیگر ملکوں میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳عالمی یوم القدس مارچ کے دوران ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
عالمی یوم القدس کا خوف، اسرائیل میں سیکورٹی سخت
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹عالمی یوم القدس کے پیش نظر اسرائیل نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔
-
اس سال کا یوم قدس الگ ہی قسم کا ہوگا: رمضان شریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران کی کوآرڈینیشن کونسل آف اسلامی تبلیغات کی انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال ایک الگ طرح کے یوم قدس کا مشاہدہ کیا جائے گا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر استکبار مخالف نعروں کی گونج
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ایران کی اہم شخصیات نے عالمی یوم القدس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام سے اس دن کے جلوسوں، ریلیوں اور اجتماعات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کے لئے فلسطینیوں کی آمادگی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳تمام فلسطینی گروہوں اور عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے دالرحکومت صنعا میں فلسطین کانفرنس
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۵دہلی میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی خریداری