-
یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ ہیں: انصارالله
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔
-
پابندیوں اور اقتصادی دباؤ سے دشمن کا مقصد عوام میں پھوٹ ڈالنا ہے: یمنی رہنما
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ دشمن پابندیوں اور اقتصادی دباو کو ملک میں مختلف طبقوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے اور لوگوں کو ایک دوسرے سے لڑانے کے لئے استعمال کر رہا ہے۔
-
امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ امریکہ و اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے: یمنی رہنما
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما و جنرل سکریٹری عبد الملک بدر الدین الحوثی نے انتباہ دیا کہ امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکے واقعی دشمن یعنی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے۔
-
سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار نے تحریک انصار اللہ کی تعریفوں کو پل باندھ دیئے، آل سعود پر شدید حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ تحریک انصار اللہ کو جواب دینے کا پورا حق ہے اور یہ تحریک دہشت گرد نہیں ہے۔
-
دشمن، یمنی عوام کے درمیان اختلافات پیدا کر کے ان پر مسلط ہونے کے درپے ہے: یمنی رہنما
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ قوم مسائل و مشکلات اور پابندیوں نیز مشکل معاشی حالات کے باوجود اپنے راستے پر گامزن رہے گی۔
-
انصاراللہ کا ایک اور تاریخی کارنامہ، 7200 جوڑوں کی اجتماعی شادی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ملک میں جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے درمیان یمن میں سات ہزار دسے زائد نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی کے لئے عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
یمن؛ صوبۂ مآرب کے قبائلی عمائدین کی صنعا آمد پر شاندار استقبال۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹یمن کے صوبے مآرب کے قبائلی عمائدین اور سرداروں نے دارالحکومت صنعا پہنچ کر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مآرب کے آزاد شده علاقوں میں عوامی مسائل کےحل پر زور
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
قبائلی سرداروں اور یمنی حکومت کے نگران اعلیٰ کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل پر سید عبدالملک الحوثی کی تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱صوبہ مآرب کے العبدیہ اور ابھی حال ہی میں آزاد ہونے والے صوبہ شبوہ کے شہروں کے قبائلی سرداروں نے یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
-
یمنی قبائل نے تحریک انصاراللہ کے پیش کردہ منصوبے کا خیرمقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴یمن، صوبے مآرب سمیت پورے ملک میں جھڑپوں کا سلسلہ ختم کرنے کے سلسلے میں یمنی قبائل نے انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔