-
یمن، مستعفی حکومت کے وزراء کو نشانہ بناکر ہوا دھماکہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵یمن کی مستعفی حکومت کے وزراء کے عدن ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی شدید دھماکہ ہوا۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی فوجیوں میں خونریز جھڑپیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹یمن میں ایک بار پھر سعودی اور اماراتی فوجیوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
یمن کے مستعفی صدر کی حالت تشویشناک
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵یمن کے ذرائع نے کہا ہے کہ یمن کے مستعفی صدر عبد ربه منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
یمن، امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں نے خودمختاری کا اعلان کیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے جنوبی یمن کے صوبوں میں خود مختاری کا اعلان کر دیا۔
-
آل سعود یمن میں لڑنے والوں کو تنخواہ نہیں دے رہی
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر تعینات، سعودی فوجی اتحاد کے آلہ کاروں نے آل سعود حکومت کی جانب سے تنخواہ نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
یمن، جارح دشمن کے عناصر آپس میں الجھ پڑے!
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارت سے وابستہ جنگجؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
اقوام متحدہ، یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع کی خواہاں
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک میں متصادم فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے کے لئے بڑھا دیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر عبدربہ منصور ہادی کے پٹھووں کے حملے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲یمن کے مفرور اور سابق صدر عبدربہ منصور ہادی کے پٹھووں نے ملک کے شمالی اور جنوبی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔